فرانس (انجم بلوچستانی) پیرس بیورو اور مرکزی آفس برلن MCB یورپ کے مطابق گزشتہ روز پیرس میں پاکستان عوامی تحریک کی نومنتخب انتظامیہ کی رسم حلف برداری منعقد ہوئی،جس میںفرانس میں قائم پاکستان تحریک انصاف،پاکستان مسلم لیگ(ق) اور پاکستان پیپلز پارٹی کے نمائندوں کے علاوہ،دیگر اہم کمیونٹی رہنمائوں نے شرکت کی۔