شیخوپورہ(بیورورپورٹ)پرائس کنٹرول مجسٹریٹ نے لاہور روڈ کے فیکٹری ایریا میں مختلف مارکیٹوں میں چھاپے مار کر پانچ دکانداروں کو اشیاء خوردونوش مقررہ نرخوں سے زائد قیمت پر بیچتے ہوئے پکڑ لیا اور تھانہ فیکٹری ایریا پولیس کے حوالے کردیا جن کے خلاف پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ہے ۔