پولیس وزیراعلیٰ سے طاقتور، چوہدری پرویز الہی بطور وزیراعلیٰ پنجاب بہترین انتخاب ہیں،راجہ عبدالسلام
پیرس ( یس اردو مانیٹرنگ ڈیسک) حکومت کے مسلم لیگ (ق) کے ساتھ بچگانہ رویے پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ عمران خان نے پنجاب حکومت کیلئے اچھی ٹیم بنائی ہوتی تو حالات نہ بگڑتے،اگر کسی اتحادی کو وزارت دی ہے تو وزیر کو اختیار بھی دینا چاہیے۔
انہوں نے کہا کہ پنجاب جیسے صوبے کو نااہل لوگوں کے ہاتھھوں میں دینا ناقابل قبول ہے ۔ چوہدری پرویز الہی کے ہوتے ہوئے کوئی اور وزیراعلیٰ کے منصب کیلئے موزوں ہو ہی نہیں سکتا ۔