counter easy hit

سیاست برائے ترقی کا وژن صرف میاں نواز شریف اور میاں شہباز شریف کے پاس ہے، اہم سنگ میل عبور کر نے پر مبارکباد، راجہ علی اصغر

سیاست برائے ترقی کا وژن صرف میاں نواز شریف اور میاں شہباز شریف کے پاس ہے، اہم سنگ میل عبور کر نے پر مبارکباد، راجہ علی اصغر

پاکستان مسلم لیگ ن فرانس کے سینئر راہنما  اور حلقہ پی پی ۳ گجر خان سے امیدوار برائے صوبائی اسمبلی راجہ علی اصغر نے اپنے بیان میں کہا کہ سیاست برائے ترقی اور جدت کا وژن صرف اور صرف میرے لیڈروں میاں نواز شریف اور میاں شہباز شریف کے پاس ہے۔ صرف چار سال میں پچھلے دس سال کا گند صاف کیا اور بالکل نیا پاکستان بنا کر دکھایا ۔ ہماری تاریخ میں ایسا کوئی جمہوری لیڈر پیدا ہی نہیں ہوا۔ آج سیاست میں اہم سنگ میل عبور کرنے پر اپنے قائد میاں نواز شریف اور میاں شہباز شریف کو دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں ۔ انشااللہ پاکستان مسلمم لیگ ن اور پاکستان پہلے سے زیادہ دوگنی رفتار سے ترقی کریں گے۔

RAJA ALI ASGHAR, PMLN, FRANCE, LEADER, AND, CANDIDATE, FOR, PUNJAB ASSEMBLY, PP-3, GUJAR KHAN

راجہ علی اصغر، پاکستان مسلم لیگ ، ن فرانس، امیدوار برائے حلقہ پی پی 3 گوجر خان