counter easy hit

پیرس، سب سے بڑے صوبے کی اسمبلی کا اپوزیشن لیڈرسیاسی دہشتگردی کا شکار، سب کچھ حکومتی کارکردگی سے توجہ ہٹانے کا ہتھکنڈہ ہے، راجہ علی اصغر

پیرس، سب سے بڑے صوبے کی اسمبلی کا اپوزیشن لیڈرسیاسی دہشتگردی کا شکار، سب کچھ حکومتی کارکردگی سے توجہ ہٹانے کا ہتھکنڈہ ہے، راجہ علی اصغر

پیرس (نمائندہ خصوصی) مسلم لیگ(ن) فرانس کے مرکزی راہنما راجہ علی اصغر نے   پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حمزہ شہباز شریف کے گھر پر نیب کے چھاپے اورپارٹی کارکنوں پرپولیس کے تشدد کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ سلیکٹڈ وزیراعظم عمران خان اپنی حکومت کو بچانے کیلئے نیب کا سہارا لے رہے ہیں اور سیاسی جماعتوں کو نیب کے ذریعے دبانے کی ناکام کوشش کی جارہی ہے۔

انہوں نے آج پاکستان سے فرانس کے دورہ پر آئے چیئرمین یوسی دوبیرن کلاں راجہ ندیم احمد کے اعزاز میں ان کی طرف سے دیئے گئے ظہرانے کے بعد یس اردو نیوز سے گفتگو کر رہے تھے۔ انہوں نے کہا کہ حکومتی کارکردگی سے توجہ ہٹانے کیلئے نیب ڈائیورٹر کا کردار ادا کر رہا ہے جبکہ عوام کی حالت دگرگوں ہوتی جارہی ہے۔

Raja ali asghar, senior, leader, PMLN, France

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website