counter easy hit

کل بھی ایم این اے چوہدری عابد رضاکے ساتھ تھے آئندہ بھی ساتھ نبھائیں گے ،راجہ اللہ دتہ

Raja Allah Ditta

Raja Allah Ditta

سرائے عالمگیر(حارث اقبال راٹھور)صدر بھٹی یونین معروف سماجی کارکن راجہ اللہ دیۃ نے اپنے بیان میں کہاہے کہ کل بھی ایم این اے چوہدری عابد رضاکے ساتھ تھے آئندہ بھی ساتھ نبھائیں گے چوہدری عابد رضانے علاقے میں قبضہ گروپوں کی نفی کے ساتھ ترقیاتی کاموں کے ذریعے سیاست کے معفوم بدل دیے ہیں ہے عوام سمجھتے ہیں کہ ن لیگی ایم این اے چوہدری عابد رضا آف کوٹلہ عوام کی نمائندگی کاحق ادا کر رہے ہیں جبکہ جانثاران عابد رضا کے کارکن بھی عوام بے لوث خدمت پیش پیش ہیں انہوں نے مزید کہاکہ کوئی غلط فہمی میں نہ رہے اب ہار مخالفین کا مقدر ہے ۔