پیرس(عمیر بیگ) میاں برادران ملکی ترقی کا نشان ہیں۔ انتشار کی سیا ست کو فروغ دینے وا لو ں کاشر مندگی ہی مقدر بنے گی ،ان خیالات کا اظہار راجہ اشفاق صدر مسلم لیگ ن آزاد کشمیر فرانس نے ایم خصوصی میٹنگ میں میڈیا سے کیا، انہو ں نے کہا کہ مسلم لیگ ن کے قا ئد میاں نواز شریف پر پا نا ما لیکس کے حوا لے سے بے بنیاد الزا مات لگا ئے جا رہے ہیں