پیرس(عمیر بیگ)حکومت عوام کو ریلیف فراہم کرنے کیلئے کوشاں ہے، ان خیالات کا اظہار اجہ اشفاق صدر مسلم لیگ ن آزاد کشمیر فرانس نے ایک ملاقات میں میڈیا سے کیا، انہوں نے کہا کہ میاں نواز شریف اور میاں شہباز شریف ملک کو ترقی کی راہ پر گامزن کر چکے ہیں۔عوام دشمن سیاسی جماعتیں ترقی کی راہ میں رکاوٹیں ڈال رہی ہیں