پیرس(عمیر بیگ)عوام اپنے مینڈیٹ کا خود دفاع کریں گے اور شریف خاندان کے خلاف پراپیگنڈا کرنے والوں کو رسوائی کے سوا کچھ نہیں ملے گا۔ ان خیالات کا اظہارراجہ اشفاق صدر مسلم لیگ ن آزاد کشمیر فرانس نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم نواز شریف اور وزیر اعلیٰ شہباز شریف کے اقدامات روشن پا کستان کی ضمانت ہیں ، 2018ء تک تمام بحرانوں کا خاتمہ ہو جائے گا۔