پیرس(عمیر بیگ)پاکستان کی معیشت ترقی کی راہ پر گامزن ہو چکی ہے لیکن چند شرپسندعناصر کو ملکی ترقی ہضم نہیں ہو رہی۔ ان خیالات کا اظہار صدر مسلم لیگ ن آزاد کشمیر فرانس راجہ اشفاق نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا،انہون نے کہا کہ میا ں برادران دہشت گردی کے خا تمے اور کر پشن پر قابو پانے کے لیے اقدامات کر رہے ہیں جنہیں د یکھ کر ہر محب وطن پاکستانی کو یقین ہو چکا ہے کہ اب پاکستان کو ایشیا کا ٹا ئیگر بننے سے کو ئی نہیں روک سکتا