پیرس(عمیر بیگ)پاکستان کی ترقی کی راہ میں رکاوٹیں ڈالنے والے نامراد ہی رہیں گے۔ ان خیالات کا اظہار راجہ اشفاق صدر پاکستان مسلم لیگ ن آزاد کشمیر فرانس نے کیا ، انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم نواز شریف دور اندیش سیاستدان ہیں ، سی پیک منصوبے پر تدبر کے ساتھ ہر کسی کے تحفظات کو دور کرنا اس کا منہ بولتا ثبوت ہے۔ اپوزیشن عوام کی فلاح وبہبود کے لئے حکومت کو مثبت تجاویز دے