counter easy hit

تاریخ ساز بجٹ سے عوامی خوشحالی کے نئے دور کا آغاز ہوگا:راجہ اشفاق

Raja Ashfaq

Raja Ashfaq

پیرس(نمائندہ خصوصی)پنجاب کے تاریخ ساز بجٹ سے عوامی خوشحالی کے نئے دور کا آغاز ہوگا،حکومت سالانہ ترقیاتی پروگرام کے تحت منصوبوں کو مکمل کرکے عوام کی زندگیوں میں نکھار لائے گی ،زراعت ،ترقیاتی منصوبوں ،غربت کے خاتمے ،تعلیم و صحت کیلئے فنڈز مختص کرنا اچھے اقدامات ہیں ، ان خیالات کا اظہارراجہ اشفاق صدر مسلم لیگ ن آزاد کشمیر فرانس نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ پنجاب کا متوازی بجٹ ترقی کی نوید لیکر آیا ہے جس نے تمام طبقات کے دل جیت لئے ہیں۔حکومت نے غریب اور امیر کا فرق ختم کردیا ہے۔پنجاب حکومت نے تعلیم کے فروغ کیلئے بھرپور اقدامات کئے ہیں۔عوام پر ٹیکسوں کا بوجھ نہیں ڈالا گیا