counter easy hit

طاہرالقادری اور عمران خان سے حکومت کو کوئی خطرہ نہیں، راجہ اشفاق

Raja Ashfaq

Raja Ashfaq

پیرس(نمائندہ خصوصی)طاہرالقادری اور عمران خان سے حکومت کو کوئی خطرہ نہیں،نواز شریف کو 20 کروڑعوام نے وزیراعظم منتخب کیا ہے ، عمران خان اب کھوکھلے دعووں سے عوام کو مزید بے وقوف نہیں بنا سکتے۔ ان خیالات کا اظہارراجہ اشفاق صدر مسلم لیگ ن اازاد کشمیر فرانس نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ عمران خان اقتدار کے حصول کی جنگ لڑ رہے ہیں،اگر عوام ان کے ساتھ نہیں تو اس میں وزیراعظم کا کیا قصور ہے