counter easy hit

حکومت عوام کو ریلیف دینے کیلئے کوشاں ہے، راجہ اشفاق

 Raja Ashfaq

Raja Ashfaq

پیرس(نمائندہ خصوصی)حکومت معاشرے کے تمام طبقات کو ریلیف کی فراہمی کیلئے ہر ممکن اقدامات کر رہی ہے۔ ان خیالات کا اظہار راجہ اشفاق صدر مسلم لیگ ن آزاد کشمیر فرانس نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ رمضان المبار ک میں سستے رمضان بازار عوام کیلئے ریلیف کا باعث ہیں۔ معاشرے کے تمام طبقات کو سہولیات کی فراہمی وزیر اعلی پنجاب کا مشن ہے