پیرس(نمائندہ خصوصی) پیپلزپارٹی آزاد کشمیر میں اپنی حکومت کو الوداع ہوتے دیکھ کر گھبراہٹ کا شکار ہو چکی ہے ،ووٹرز اب ان کے دھوکے میں نہیں آئیں گے۔ ان خیالات کا اظہار راجہ اشفاق صدر مسلم لیگ ن آزاد کشمیر فرانس نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ دھرنا سیاست کرنیوالے ہوش کے ناخن لیتے ہوئے ملکی ترقی کے لئے حکومت کا ساتھ دیں