counter easy hit

وزیر اعظم پاکستان نے خدمت کی سیاست کو جو عروج بخشا ہے وہ کسی اور کے حصے میں نہیں آیا، راجہ اشفاق

وزیر اعظم پاکستان نے خدمت کی سیاست کو جو عروج بخشا ہے وہ کسی اور کے حصے میں نہیں آیا، راجہ اشفاق

Raja Ashfaq PMLN France

Raja Ashfaq PMLN France

پیرس(ایس ایم حسنین) وزیر اعظم پاکستان اور محترمہ مریم نواز صاحبہ نے سپیشل بچوں کیلئے جو سہولیات فراہم کرنے اور ہیلتھ کارڈز سکیم کا اعلان کیا ہے وہ ایک بہترین عوامی خدمت کی مثال ہے ۔ ان خیالات کا اظہار پاکستان مسلم لیگ ن فرانس کے سینئر راہنما راجہ اشفاق نے یس اردو سے بات چیت کرتے ہوئے کیا ہے انہوں نے کہا ہے کہ وزیر اعظم پاکستان اور محترمہ مریم نواز کی قوت سماعت و گویائی سے محروم طالبہ کے ساتھ تصویر معذور افراد کی خدمت کی بہترین نمائندگی کرتی ہے یہ تاریخ ساز تصویر ہے اور انشااللہ یہ تصویرمعذور افراد کے لئےاس ملک میں روشن مستقبل کی دلیل ہے

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website