پیرس(ایس ایم حسنین) صدر پاکستان مسلم لیگ ن (آزاد کشمیر)فرانس نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر اور آزاد کشمیر میں بسنے والے آزادی کے متوالوں کو وزیر اعظم نواز شریف کے بطور صدر پاکستان مسلم لیگ ن منتخب ہونے پر دلی خوشی ہوئی ہے اور ان کی جان میں جان آئی ہے