پیرس(یس اردو نیوز) پاکستان مسلم لیگ ن فرانس کے سینئر راہنما راجہ محمد اشفاق نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی اورتحریک انصاف کو عوام کبھی معاف نہیں کریں گے ان لوگوں نے بلوچستان کے کٹھ پتلی وزیر اعلیٰ کے ساتھ مل کر صوبائی منافرت پھیلانے اور وفاق کو کمزور کرنے کی جو نئی روائت ڈالی ہے اس کے بہت بیہانک نتائج برآمد ہوسکتے ہیں۔
پاکستان مسلم لیگ ن کی دشمنی میں یہ لوگ ہر گھٹیہ ترین حد سے گزرتے جا رہے یں۔