پیرس، راجہ بابر حسین صدر منہاج ویلفیئر فائونڈیشن کی طرف سے سابق ناظم اعلیٰ منہاج القراان انٹرنیشنل رحیق احمد عباسی کے بھائی لئیق احمد عباسی کی وفات پرگہرے رنج کا اظہار کیا گیا انہوں نے کہا کہ یہ بہت بڑا صدمہ ہے ا اللہ پاک جناب رحیق احمد عباسی اور ان کے اہلخانہ کو صبر جمیل عطا فرمائے اورمرحوم کے درجات بلند کریں۔ اور تمام سوگواران کویہ صدمہ برداشت کرنے کی ہمت عطا فرمائیں۔ الہی آمین