counter easy hit

راجہ عمران علی پیر خانہ کی طرف سے CPLCگجرات کے اعزاز میں پر تکلف گرینڈ عشائیہ تقریب کا اہتمام

 Raja Imran Ali

Raja Imran Ali

سرائے عالمگیر(حارث اقبال راٹھور)حاجی راجہ محمد انور ،را جہ ارشد چب آف پوران ،چوہدری گلزار حسین آف گہیال ،راجہ عمران علی پیر خانہ کی طرف سے CPLCگجرات کے اعزاز میں پر تکلف گرینڈ عشائیہ تقریب کا اہتمام ، شاندار عشائیہ کو سراہا گیا ،تفصیل کے مطابق سر پرست اعلی تحصیل پریس کلب (رجسٹرڈ )کنوئنیرCPLCتھا نہ سرائے عالمگیر حاجی راجہ محمد انور ،را جہ ارشد چب آف پوران ،چوہدری گلزار حسین آف گہیال ،راجہ عمران علی پیر خانہ کی طرف سے CPLCگجرات کے اعزاز میں پر تکلف گرینڈ عشائیہ تقریب کا اہتمام کیا گیا اس موقع پر CPLCکے عہدیدران وممبران نے مسائل کے حوالے سے گفتگو کی اور جو مسائل حل کروائے انکی بھی تفصیلات بتائی اس اجلاس میں CPLCکے عہدیدران و ممبران نے بھرپور شرکت کی