پیرس (زاہد مصطفی اعوان) وفاقی پارلیمانی سیکرٹری اور گوجر خاں سے ایم این اے راجہ جاوید اخلاص آج پیرس کے تین روزہ نجی دورے فرانس پہنچیں گے۔
ملک فیاض اعوان اور ملکوجاہت اعوان کے مطابق راجہ جاوید اخلاص اپنی فیملی کے ہمراہ پیرس آئیں گے۔
جبکہ راجہ جاوید اخلاص کو پاکستان مسلم لیگ ن ہاوس فرانس میں استقبالیہ بھی دیا جائے گا۔