پیرس(نمائندخصوصی)اسمبلی اجلاس میں خواتین پارٹی ممبران کی عزت نفس کا تحفظ خطرے میں پڑچکا ہے ،سپیکر کی ملی بھگت سے خواجہ آصف نے بدتہذیبی کی تمام حدیں عبور کردیں۔ ان خیالات کا اظہار مسلم لیگ ق فرانس کے سینئر رہنما راجہ مظہر ذمہ واریہ نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ(ن)ترقیاتی فنڈز کے نام پر لوگوں کو خریدنے کی کوششیں کررہی ہے