counter easy hit

قومی اداروں پر حملہ آورہونے والوں اور گالیاں دینے والوں کو اسمبلی تو کیا پاکستا ن سے بھی نکال دیناچاہیے، راجہ مظہر ذمہ وارایہ

پیرس (یس اردو نیوز)سینئر راہنما پاکستان مسلم لیگ ق راجہ مظہر زمہ واریہ نے کہا ہے کہ  قومی اداروں پر حملہ آورہونے والوں اور گالیاں دینے والوں کو اسمبلی تو کیا پاکستا ن سے بھی نکال دیناچاہیے۔ایسےملک دشمن ایجنڈے کو شریف برادران کی وجہ سے تقویت ملتی جارہی ہے ۔اصولی بات ہے کہ بحیثیت ادارہ فوج پر جو حملہ آور ہوتا ہے اور اس کے خلاف نعرے لگاتا ہے وہ پاکستانی نہیں ہو سکتا، کے پی کے، فاٹا اور بلوچستان میں دہشت گردی سے جو لوگ مر رہے تھے وہ پشتون نہیں تھے؟ تب پشتون تحفظ موومنٹ کہاں تھی؟ اب نیانقاب اوڑھ کےیہ لوگ پشتونوں کی حفاظت کو آ پہنچے ہیں

 

raja mazhar zimawaria, pmlq, leader

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website