counter easy hit

بھارتی سورماؤں کے خلاف کارروائی کرنی چاہئے :راجہ محمد عجب

Raja Mohammad Ajab

Raja Mohammad Ajab

پیرس(نمائندہ خصوصی)کشمیر میں آزادی کی تحریک پر شب خون مارنے والے بھارتی سورماؤں کے خلاف سخت کارروائی کرنی چاہئے۔ ان خیالات کا اظہار راجہ محمد عجب چیئرمین ایڈوائزری کونسل پاکستان تحریک انصاف فرانس نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ بھارت کشمیر پر اپنا تسلط جمانے کے لئے اوچھے ہتھکنڈے استعمال کر رہا ہے۔ بھارت سے کشمیر کی آزاد ی خطے میں امن کا باعث ہو گی۔