counter easy hit

نوجوان نسل کی امید ،اعلیٰ ترین سیاستدان چوہدری مونس الہی کو وزیرصنعت وپیداوار کا قلمدان بہت بہت مبارک ہو، کاروباری کمیونٹی ان کے آنے سے خوشیاں منا رہی ہے، چوہدری مظہر ذمہ واریہ

نوجوان نسل کی امید ،اعلیٰ ترین سیاستدان چوہدری مونس الہی کو وزیرصنعت وپیداوار کا قلمدان بہت بہت مبارک ہو، کاروباری کمیونٹی ان کے آنے سے خوشیاں منا رہی ہے، چوہدری مظہر ذمہ واریہ

پیرس(نمائندہ خصوصی) پاکستان مسلم لیگ ق فرانس کے سینئر راہنما اور ڈائریکٹر ہمالیہ ریسٹورنٹ راجہ مظہر ذمہ واریہ نے کہا ہے کہ نوجوان نسل کے اعلیٰ باصلاحیت نوجوان سیاستدان چوہدری مونس الہی کے وزارت صنعت و پیداوار سنبھالنے پر  کاروباری کمیونٹی میں خوشی کی لہر دوڑ گئی ہے۔

چوہدری مونس الہی ایک بہترین سیاستدان اور انتہائی باصلاحیت ہیں انہوں نے بہت کم وقت میں سیاست میں بہت بڑا نام پیدا کیا ہے ۔ ان کے آنے سے حکومت میں جان آگئی ہے اور ترقی کا عمل صحیح معنوں میں اپنی بہترین حد کو چھونے جارہا ہے۔

RAHA NAZGAR ZIMAWARIYA, SENIOR LEADER, PMLQ, FRANCE