counter easy hit

میاں نواز شریف پاکستان کے سب سے بڑے نجات دہندہ کے روپ میں سامنے آئے ہیں، اور کنٹینر پر چڑھ کر جھوٹ بولنے والا کچھ بھی ہوسکتا ہے وزیر اعظم پاکستان ہیں ہوسکتا، راجہ اشفاق

میاں نواز شریف پاکستان کے سب سے بڑے نجات دہندہ کے روپ میں سامنے آئے ہیں، اور کنٹینر پر چڑھ کر جھوٹ بولنے والا کچھ بھی ہوسکتا ہے وزیر اعظم پاکستان ہیں ہوسکتا، راجہ اشفاق

Rajaz Ashfaq, President, PMLN, AK, France

Rajaz Ashfaq, President, PMLN, AK, France

پیرس(ایس ایم حسنین) پی ایم ایل این(آزاد کشمیر)فرانس کے صدر راجہ محمد اشفاق نے کہا ہے کہ میاں محمد نواز شریف کے علاوہ کوئی نہیں تھا جو اتنے کم وقت میں ملک دشمنوں کوباہر نکال کر معاشی طاقت بنا سکتااور عمران خان کبھی خواب میں بھی وزیر اعظم نہیں ہو سکتا، کیونکہ وہ خود ہی کہتا ہے جھوٹ بولنے والا وزیر اعظم نہیں ہوتا، اللہ تعالیٰ ایسے لادین لوگوں سے اسلامی جمہوریہ پاکستان کو اپنی پناہ میں رکھے ۔

یہ اللہ کا قانون ہے کہ اگر عقلمند دنیا سے مفقود بھی ہوجائیں تو ایسا نہیں ہوسکتا کہ اللہ اس دھرتی کا نظم و ضبط بیوقوفوں اور تھوک کے حساب سے جھوٹ بولنے والوں کے ہاتھ میں دے دے۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website