counter easy hit

راجکوٹ ٹیسٹ: مرلی وجے اور پجارا کی سنچریاں

Rajkot Test: Vijay and Pujara's century

Rajkot Test: Vijay and Pujara’s century

مرلی وجے اور پجارا کی سنچریوں کی بدولت بھارتی ٹیم راجکوٹ ٹیسٹ میں واپس آگئی ، انگلینڈ کے 537 رنز کے جواب میں اس نے چار وکٹ پر 319 رنز بنالیے۔

ٹیسٹ کے تیسرے دن بھارت نے 63رنز بغیر کسی نقصان کے اننگز شروع کی، گوتھم گھمبیر 29 رنز بناکر پویلین لوٹ گئے
پھر دوسری وکٹ پر مرلی وجے اور چیتشور پجارا نے 209 رنز کی شراکت بنائی، پجارا 124 اور مرلی وجے 126رنز بناکر آؤٹ ہوئے۔

چوتھی وکٹ نائٹ واچ مین امیت مشرا کی گری، کھیل کے اختتام پر ویرات کوہلی 26رنز پر ناٹ آؤٹ تھے، بھارت کو اب بھی انگلینڈ کی پہلی اننگز کا اسکور برابر کرنے کےلیے 218 رنز بنانے ہیں ۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website