لالہ موسیٰ (مہر عاطف )رمضان بازار ناکام بازار کے برابر ریٹ عوام کو بے وقوف بنایا جارہا ہے تفصیلات سروے کے مطابق لالہ موسیٰ جی ٹی روڈ پر لگنے والا رمضان بازار بری طرح نا کام عوام کو بالکل ریلیف نہیں مل رہا ہے بازار اور رمضان بازار کے ریٹ برابر پنجاب حکومت صرف دکھاوے اور نمائش کی پالیسی پر عمل پیرا ہے عوامی سماجی کاروباری حلقوں نے ارباب اختیار سے پر زور مطالبہ کیا ہے کہ اب رمضان المبارک کے چند دن رہ گیا ہے اور ان دنوں میں عوام کو ریلیف فراہم کیا جائے تاکہ اس کے مقاصد پورے ہوسکیں