counter easy hit

مقبوضہ کشمیر کے مسلمانوں کی حمایت ہماری رگوں میں شامل ہے، حکومت احتجاج کے بجائے موثر اورمتحرک خارجہ پالیسی پر زوردے، محمد رمضان مرزا ایڈووکیٹ

مقبوضہ کشمیر کے مسلمانوں کی حمایت ہماری رگوں میں شامل ہے، حکومت احتجاج کے بجائے موثر اورمتحرک خارجہ پالیسی پر زوردے، محمد رمضان مرزا ایڈووکیٹ

راولپنڈی؍گوجرخان( ایس ایم حسنین) پاکستان پیپلز پارٹی گوجرخان سٹی کے جنرل سیکرٹری اور سینئر قانون دان محمد رمضان مرزا ایڈووکیٹ نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ مقبوضۃ کشمیر کے مسلمانوں کی جدوجہد آزادی کی حمایت اور ان کیساتھ انس ومحبت ہماری رگوں میں شامل ہے ۔ ہر پاکستانی کشمیریوں کا درد اپنے دل میں محسوس کر رہا ہے اور مقبوضۃ کشمیر میں نصف صدی سے جاری خونریزی اور انسانیت کی تذلیل پر ہمارا دل خون کے آنسو روتا ہے

ان کا کہنا تھا کہ حکومت احتجاج اور کنیٹنر سے نکل کر اوئے مودی کے بجائے متحرک اورموثر خارجہ پالیسی بنائے اور عالمی فورمز پر مسئلہ کشمیر کی اہمیت اجاگر کرنے کیلئے نکلے نہ کہ اپنے ہی ملک میں احتجاجی حکمت عملی اپنا کر دنیا کو اورمودی کو مزید موقع دے۔

 

ramzan mirza advocate, General Secretary, PPP, Gujar Khan, city, says, Govt, should, come, up, with, interactive, foreign, policy, instead, of, protest, on, issue, of, jammmu and Kashmir

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website