گوجرخان کی ہردلعزیز شخصیت مرزا محمد رمضان کو پی پی گوجرخان کا جنرل سیکرٹری مقرر ہونے پر مبارکبادوں کا سلسلہ جاری
گوجرخان(نمائندہ خصوصی) تحصیل گوجرخان کی ھردلعزیز شخصیت انتہائی ملنسار شفیق دوست محترم جناب مرزا محمد رمضان صاحب ایڈوکیٹ کو جنرل سکریٹری پی پی پی سٹی گوجرخان بننے پر مبارکباد دینے کا س لسلہ جاری آج ان کے آفس میں صوبیدار عبدلمجید صاحب چوھدری محمد عارف صاحب محمد نوید صاحب اور مسکین علی صاحب نے مبارکباد پیش کی اس موقع پر وقار اشرف صاحب ایڈوکیٹ اور سابقہ جنرل سیکرٹری بار ایسوسی ایشن گوجرخان مرزا ارشد انجم صاحب بھی موجود تھے ان کو پھول اور مٹھائی پیش کی گئی ۔
اس موقع پر شرکا نے محمد رمضان مرزا ایڈووکیٹ کے سماجی کارناموں کی تعریف کی اور ان پر مکمل اعتماد کا اظہار کیا۔