پیرس(نمائندہ خصوصی)عید کا تہوار سب مسلمانوں کے لئے ہے ہمیں چاہیے اپنے غریب مسلمانوں بھائیوں کوخوشیوں میں شریک کریں ، ان خیالات کا اظہار رانا شاہد ریاض نائب صدر پاکستان پیپلز پارٹی فرانس نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ جس طرح رمضان میں روزہ دار کو افطاری کروانے کا ثواب ہے اسی طرح غریب لوگوں کو عید کی خوشیوں میں شریک کرنے کا ثواب بھی اتنا ہے