پیرس(نمائندہ خصوصی)قومی وسائل کی لو ٹ مار کر نے والے احتساب کے عمل سے نہیں بچ سکتے ،مو جو دہ حکو مت کی طرف سے پیش کیے گئے بجٹ کے اثرات بہت جلد آنا شروع ہو گے ہیں جس کی وجہ سے عوام معاشی طور پر بدحال ہو تے جارہے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار رانا شاہد ریاض نائب صدر پاکستان پیپلز پارٹی فرانس نے یس اُردو سے کیا، انہو ں نے کہا کہ ٹی او آرز پر حکو متی رویہ جمہوریت کی نفی کر نے کے مترادف ہے۔