پیرس(نمائندہ خصوصی)نواز لیگ نے کشمیر میں بڑے پیمانے پر دھاندلی کرکے کشمیری عوام کا مینڈیٹ چوری کیا۔ ان خیالات کا اظہار رانا شاہد ریاض نائب صدر پاکستان پیپلز پارٹی فرانس نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ نواز لیگ دھاندلیوں کی پیداوار ہے مگرکشمیری عوام اپنے ساتھ دھوکے کو کبھی برداشت نہیں کریں گے