counter easy hit

سی این جی کی قیمتیں کرپٹ افسر شاہی اور سست وزیر مقرر کریں گے ، شریف خاندان نے اسلامی جمہوریہ کو سلطنت بنا رکھا ہے، رانا شاہد ریاض

rana-shahid-riaz

rana-shahid-riaz

سی این جی کی قیمتیں کرپٹ افسر شاہی اور سست وزیر مقرر کریں گے ، شریف خاندان نے اسلامی جمہوریہ کو سلطنت بنا رکھا ہے

پیرس (ایس ایم حسنین) پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کے سابق نائب صدر رانا شاہد ریاض نے یس اردو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئےکہا ہے کہ سی این جی کی قیمتیں کرپٹ افسر شاہی اور وزرا ملکر کریں گے کیونکہ سی این جی مالکان بہت سے معاملات میں ان کے محتاج ہیں شریف خاندان  لوٹ کا مال سمجھ کر نت نئے کرپشن کے طریقے ایجاد کر رہے ہیں۔ حکمرانوں نے اسلامی جمہوریہ کو سلطنت پاکستان بنانے میں کوئی کسر نہیں چھوڑی۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website