دہشتگردی کے واقعات پر سیاست چمکانا شہیدوں کی تذلیل ہے، عوام کے زخموں پر مرہم کے بجائے طلال چوہدری جیسے گدھ چھوڑے جا رہے ہیں، حکمرانوں کو خدا خوفی کرنی چاہیے۔رانا شاہد ریاض ، پیپلز پارٹی فرانس
پیرس(ایس ایم حسنین) پیپلز پارٹی کے راہنما رانا شاہد ریاض نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت کے نام نہاد سیاسی بونے اپنی سیاست چمکانے کیلئے ہر نازک سے نازک واقعہ کو بھی استعمال کرتے ہیں جو کہ انتہائی قابل مذمت ہے ۔ گھنائونی شکلیں لے کر روزانہ میڈیا پر زہریلے تیر و نشتر چلانے والے نام نہاد فوکل پرسز کو ہوش کے ناخن لینے چاہییں