عالم اسلام کی عظیم روحانی شخصیت اہل حق کا عظیم سرمایہ حضرت علامہ الحاج پیرعلاﺅ الدین صدیقی رحمہ اللہ سجادہ نشین آستانہ عالیہ نیریاں شریف کے انتقال سے عالم اسلام میں غم و اندوہ کی گھٹائیں چھا گئی ہیںرانا شاہد ریاض ، پیپلز پارٹی فرانس
اللہ تعالیٰ ان کے درجات بلند فرمائیںاور اپنے پیارے حبیب ؑ کے پہلو میں جگہ عطا فرمائیں۔ان کی وفات سے روحانیت کا ایک دور ختم ہوگیااللہ تعالیٰ ان کے تمام چاہنے والوں اور اہل خانہ کو صبر جمیل عطا فرمائیں۔