پیرس(نمائندہ خصوصی)بھٹو خا ندان کی جمہوریت کے تحفظ اور وطن کے دفاع کیلئے دی جا نیوالی قربانیاں فرا موش نہیں کی جاسکیں گی،ان خیالات کا اظہا ر رانا شاہد ریاض نائب صدر پاکستان پیپلز پارٹی فرانس نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا ، انہوں نے کہا کہ ملکی وقار اور سلا متی کے لئے شہید قائد کے مشن کو جاری رکھا جائیگا