ممبئی (جیوڈیسک) رشی کپور نے کہا ہے کہ ان کی طرف سے ان کے بیٹے پر کسی قسم کی پابندی نہیں ہے۔ وہ اپنے فیصلوں کے لئے خود مختار ہے۔
انھیں اپنے بیٹے اور کترینہ کے رشتے پر کوئی اعتراض نہیں، وہ منتظر ہیں کہ کب دونوں شادی کا حتمی فیصلہ کریں گے۔
فی الحال دونوں اپنا کیرئیر بنانے میں مشغول ہیں اور تمام تر توجہ کیرئیر پر مرکوز کئے ہوئے ہیں۔