پاکستان پیپلز پارٹی اوورسیز کی تنظیم نو فرانس میں موجود پاکستانیوں کیلئے کسی تحفے سے کم نہیں، رائو عارف ندیم
Rao, Arif, Nadeem, PPP, france
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری صحیح معنوں میں سیاست کر رہے ہیں جبکہ دوسری پارٹیوں میں افرا تفریح کے سوا کچھ نہیں۔
پاکستان پیپلز پارٹی واحد جمہوری اقدارو روایات کی امین جماعت ہے جس نے ہمیشہ عوامی سیاست کی بناد کو مضبوط بنایا اور اس تسلسل کو برقرار رکھنے کیلئے پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کے تمام کارکنان ان کے تہ دل سے مشکور ہیں۔