دہشتگردی کی لہر پنجاب میں پیپلز پارٹی کے جلسے اور ریلیاں روکنے کیلئے تھی ۔اب عالمی اداروں نے بھی کہنا شروع کردیا کہ پنجاب دہشتگردوں کی جنت ہے۔راﺅ عارف ندیم ،پیپلزپارٹی فرانس
پیرس(ایس ایم حسنین) پنجاب حکومت رینجرز کو کبھی فری ہینڈ نہیں دے گی جس طرح کراچی میں دیا گیا۔ کیونکہ پنجاب دہشتگردوں کی جنت بن چکا ہے اور اب یہ بات پوری دنیا جانتی ہے، پنجاب حکومت دہشتگردوں کو اپنے سیاسی مقاصد کیلئے استعمال کرتی ہے