counter easy hit

ایک بیان پر تحریک انصاف کی حکومت لرز کر رہ گئی اگر ہم دھرنا دیتے تو ان کا کیا حال ہوتا، رائو طاہری

ایک بیان پر تحریک انصاف کی حکومت لرز کر رہ گئی اگر ہم دھرنا دیتے تو ان کا کیا حال ہوتا، رائو طاہری

پیرس ( نمائندہ خصوصی) پاکستان مسلم لیگ ن(یوتھ ونگ) فرانس کے جنرل سیکرٹری رائو طاہری نے یس اردو نیوز کو اپنے بیان میں کہا ہے کہ ایک لیگی کارکن کے بیان پر حکومت لرز اٹھی ہے اور ان کی چیخیں بلند ہونا شروع ہوگئی ہیں تو سوچیں اگر شیر نے ہمیں دھرنے کیلئے اجازت دے دی تو ان لوگوں کی کیا حالت ہوگی۔

ملک اللہ کے آسرے پر چل رہا ہے۔ اسٹیبلشمنٹ اور تمام مقتدر حلقے نااہل حکومت کی وجہ سے پریشان ہوچکے ہیں۔ تمام اہم دورے اداروں کے سربراہ کر رہے ہیں اور جہاں دستخط کرنے ہوں وہاں کتھ پتلی وزیراعظم کو بھیج دیا جاتا ہے۔

RAO TAHIRI, GEN SECRETARY, PMLN, YOUTH WING, FRANCE, SAYS, RANA MASHOOD, JUST, GIVEN, A, STATEMENT, AND, PTI, WENT, DEFENSIVE, HOW, THEY, WILL, MANAGE, IF, WE, ANNOUNCED, DHARNA, SIT IN