امریکی فوج میں ساتھی اہلکاروں کے ساتھ چھیڑ چھاڑ اور جنسی زیادتی کا انکشاف ہوا ہے۔

Rape cases in US military fellow officers
غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق امریکی محکمہ دفاع پنٹاگون کی جانب سے جاری رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ فوج میں گزشتہ ایک سال کے دوران ساتھی اہلکاروں کے ساتھ تقریباً 14 ہزار 9 سو جنسی حملے ، جسمانی چھیڑ چھاڑ اور جنسی زیادتی کے واقعات ہوئے ہیں۔ ﷰخبر ایجنسی کے مطابق ان واقعات کی اطلاع دینے والے زیادہ تر افراد انتقامی کارروائی کا سامنا کررہے ہیں۔








