سرائے عالمگیر(صغیر راٹھور) سابق امید وار جنرل کونسلر چوہدری رشید انجم نے اپنے بیان میں کہاہے کہ پی ٹی آئی ہو یا کوئی دوسری سیاسی جماعت ہمیشہ تبدیلی کے نام پر عوام کو گمراہ کرنے کی ناکام کوششیں کرتی رہی ہیں جبکہ مسلم لیگ ن نے ہمیشہ مثبت تبدیلی کے لیے کام کیا کیونکہ میاں برادران کے مشن کے مطابق کوئی بھی تبدیلی اس وقت تک ممکن نہیں جب تک انسان کا اندر تبدیل نہ ہو اور تبدیلی کہ لہر کو ابھارنے کے لیے معاشی طور پرمظبوط ہونا ازمی امر ہے یہی وجہ ہے کہ آج مسلم لیگ ن کی حکومت پاکستان کے چاروں صوبوں میں معاشی استحکام کے لیے مستقل بنیادوں پر کام شروع کر چکی ہے اور چین کے تعاون سے اقتصادی راہداری منصوبے کی تکمیل اور کرپشن کے خاتمے سمیت ماضی کی حکومتوں کی نا اہلی کی وجہ سے عوام کو ملنے ہونے والی پریشانیوں کے ازالے کے لیے دن رات کام کر رہی ہے انشااللہ مسلم لیگ ن کی حکومت بہت جلد عوام کو معاشی استحکام،اوربدمعاشی سے پاک پاکستان دے