counter easy hit

پاکستان میں فیفا ٹرافی کی آمد ، آرمی ہیریٹیج فا و نڈ یشن ایوب پارک راولپنڈی قائم ٹوٹل فٹبال اکیڈ می کے زیر اھتمام نمائشی میچ کا انعقاد

RAWALPINDI, ARMY, HERITAGE, FOUNDATION, AYUB PARK, CELEBRATED, FIFA, TROPHY, ARRIVAL, IN, PAKISTAN, DURING, A, FOOTBALL, MATCH, OF, JUNIOR, TEAMS, HELD, BY, TOTAL, CLUB, ARMY, HERITAGE, FOUNDATION, RAWALPINDI
.راولپنڈی . (رپورٹ ؛اصغر علی مبارک سے )پاکستان میں پہلی مرتبہ فیفا ٹرافی کا آنا اعزاز کی بات ہے۔ پاکستان میں جوںئیر فٹبال ٹیم کے راولپنڈی آرمی ہیریٹیج فا و نڈ یشن ایوب پارک راولپنڈی میں قائم ٹوٹل فٹبال اکیڈ می میں فیفا فٹبال ٹرافی کی پاکستان آمد کی خوشی میں نمائشی میچ کا انعقاد بھی کیا منیجر عمیر نے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ فیفا ورلڈ کپ کی ٹرافی پاکستان میں آنے سے کھیل فروغ ملے گا پاکستان میں ٹرافی کا آنا حوصلہ ایک دن پاکستان بھی فٹبال میں اعلیٰ مقام حاصل کرے گا۔ فیفا ورلڈ کپ 2018 کی ٹرافی نے گزشتہ ماہ 22 جنوری کو لندن سے اپنے سفر کا باقاعدہ آغاز کیا جو اپنے طویل دورے کے دوران دنیا کے چھ براعظموں کے 51 ممالک کے 91 شہروں کا دورہ کرے گی۔ پاکستان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ فیفا ورلڈ کپ کی ٹرافی پاکستان پہنچ چکی ھے

RAWALPINDI, ARMY, HERITAGE, FOUNDATION, AYUB PARK, CELEBRATED, FIFA, TROPHY, ARRIVAL, IN, PAKISTAN, DURING, A, FOOTBALL, MATCH, OF, JUNIOR, TEAMS, HELD, BY, TOTAL, CLUB, ARMY, HERITAGE, FOUNDATION, RAWALPINDIلاہور کے نجی ہوٹل سابق فرانسیسی فٹبالر کرسٹیان کیرم نے اس کی رونمائی کی۔ پاکستان کے عظیم کرکٹر یونس خان ، گلوکارہ مومنہ مستحسن، قرۃ العین بلوچ اور اداکارہ مایا علی نجی پرواز کے ذریعے ٹرافی لے کر لاہور پہنچے۔ فٹبال آج ھر گلی محلے سے قومی سطح تک مقبول ترین عوامی کھیل ھے جس کو عام کرنے کے لئے ہر سطع کوشش کی جا نی چاھے ۔فٹبال کو لوگوں کا کھیل کہتے ہیں۔

RAWALPINDI, ARMY, HERITAGE, FOUNDATION, AYUB PARK, CELEBRATED, FIFA, TROPHY, ARRIVAL, IN, PAKISTAN, DURING, A, FOOTBALL, MATCH, OF, JUNIOR, TEAMS, HELD, BY, TOTAL, CLUB, ARMY, HERITAGE, FOUNDATION, RAWALPINDI آرمی ہیریٹیج فا و نڈ یشن ایوب پارک راولپنڈی قائم ٹوٹل فٹبال اکیڈ می کے زیر اھتمام فٹ بال عوامی کھیل سے درجنوں بچے منسلک ھیں 17جون سے روس میں شروع ہونے والے فٹبال ورلڈ کپ کی گہما گہمی کا آغاز ہو چکا ہے۔ فیفا ٹرافی کی دنیا بھر کے 50 ملکوں میں لاکھوں شائقین کے سامنے رونمائی کا سفر جاری ہے۔ 9 ستمبر سے شروع ہونے والے اس سفر میں فیفا ٹرافی افریقی ممالک سے ہوتی ہوئی آج 3 فروری کو پاکستان پہنچی۔ عوامی سطح پر فٹبال کی غیرمعمولی مقبولیت کے پیش نظر ہی فیفا اور آفیشل مشروب نے پاکستان فٹبال فیڈریشن کی معطلی کے باوجود ٹرافی کو پاکستان لانے کا فیصلہ کیا۔ عالمی فٹبال فیڈریشن کے عہدیدار نے عوام میں فٹبال کی بڑھتی ہوئی مقبولیت کو ٹرافی کے پاکستان لانے کی وجہ قرار دیا ہے۔ فیفا ٹرافی کا عالمی سفر جو 9 ستمبر سے شروع ہوا، تاحال جاری ہے۔ دنیا کے 6 براعظموں کے 50 ملکوں کے 90 سے زائد شہروں سے ہوتی ہوئی ٹرافی مئی میں روس پہنچے گی جہاں عالمی فٹبال میلے کی تقریبات کا باقاعدہ آغاز ہوگا۔عالمی سفر کے دوران ٹرافی 26 ہزار کلومیٹر کا سفر طے کرے گی۔ اس سے قبل فیفا ٹرافی نے تین ماہ تک کسی بھی میزبان ملک میں سب سے بڑا ٹور کیا جس میں 16 ہزار کلومیٹر سفر کے دوران 16مختلف شہروں میں ٹرافی کی تقریب رونمائی ہوئی اور فٹبال کے ریکارڈ 2 لاکھ 20 ہزار سے زائد روسی شائقین نے شرکت کی۔ ورلڈ کپ فٹبال ٹرافی کا عالمی مشروب ساز ادارے کے تعاون سے یہ چوتھا عالمی سفر ہے جو فٹبال کے حوالے سے غیر مقبول ممالک میں کھیل کے فروغ کی بہترین کوشش ہے۔روس میں ہونے والا فٹبال مقابلہ مجموعی طور پر 25 واں عالمی مقابلہ ہے جس کا اہتمام فٹبال کھیلنے والے ممالک کی مضبوط عالمگیر باڈی کررہی ہے۔.