راولپنڈی (اصغر علی مبارک) کنٹونمنٹ بورڈ شعبہ فوڈ کے عملے کا ڈھوک سیداں روڈ ، کمال آبا د کے علاقے میں غیر معیاری آئیل میں پکانے والوں اور غیر معیاری دودھ کی دکانوں کے خلاف آپریشن ۔ شعبہ فوڈکے عملے نے آپر یشن کے دوران 20لیٹر غیر معیاری آئیل تلف کیا اور غیر معیاری دودھ کی دکانوں کے خلاف آپریشن میں گوندل ملک شاپ، محسن ملک شاپ اور کنگ ڈیری شاپ کو غیر معیاری صفائی اور بغیر لائسنس و میڈیکل پر شوکاز نوٹس دیے گئے