راولپنڈی( نمائندہ خصوصی) راولپنڈی کراٸم کورٹ اینڈ سٹی جرنلسٹس ایسوسی ایشن کے صدر نے آج یس اردو نیوز کو اپنے بیان میں کہا کہ آج یونین کے اجلاس میں عہدیدران و ممبران نے بھر پور شرکت کرکے یہ ثابت دیا ہے کہ واحد راولپنڈی کی یونین ہے جوصحافی برادری کے مساٸل سمیت دیگر ایشو پریکجاں اور متحرک نظر آتی ہے یہ صرف ایک یونین ہی نہیں بلکہ ایک خاندان کی مانند ہے اور تمام صحافیوں کی راۓ کو مد نظر رکھ کر تمام فیصلے کرنا یونین کی اولین ترجیہی قاٸم رکھے گے