پاکستان بھر کی طرح راولپنڈی ڈسٹرکٹ بارکے وکلا کا ماڈل کورٹس کے قیام کیخلاف ہڑتال
راولپنڈی: (اصغر علی مبارک) راولپنڈی ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن کے وکلاء نے ماڈل کورٹس کے قیام کا فیصلہ واپس لینے کی خاطر ہڑتال کی اور عدالتوں میں پیش نہیں ہوئے یہ ھڑتال کورٹس کئ کا باٸیکاٹ جاری رہے گا پاکستان بار کونسل اعلان راولپنڈی.. ضابطہ فوجداری باٸیس اے باٸیس بی اور دیگر قوانین میں ترامیم کے خلاف بروز سوموار ملک بھر کے وکلا مکمل ہڑتال کریں گے