.راولپنڈی خاتون وکیل مس اعظمیٰ مبارک کا اعزاز، ہائی کورٹ راولپنڈی کی لائف ممبر شپ حاصل کرلی
راولپنڈی: (اصغرعلی مبارک) راولپنڈی خاتون وکیل مس ا عظمیٰ مبارک نے ہائی کورٹ راولپنڈی لائف ممبر شپ حاصل کر لی ہائی کورٹ راولپنڈی لائف ممبر شپ حاصل کرنے پر انہں ہائی کورٹ بار راولپنڈی کی سند بھی عطا کی گئی مس اعظمیٰ مبارک گزشتہ کئی سال سے لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ میں بطور وکیل خدمات انجام دے رہی ہیں مس اعظمیٰ مبارک سینئر وکیل مس طاہرہ بانو مبارک اور اصغر علی مبارک کی ہمشیرہ ہیں اور قومی انتخابات میں پی پی نائن راولپنڈی سے حصہ لے چکی ہیں ہائی کورٹ راولپنڈی لائف ممبر شپ انہیں ایڈمن انچارج اشتیاق احمد نے وصول کروائی اس موقع پر سیکرٹری ہائی کورٹ بار راولپنڈی کی مشیر فرزانہ عزیز اور دیگر بھی موجود تھے جنوں نےخاتون وکیل مس اعظمیٰ مبارک کو ہائی کورٹ راولپنڈی کی لائف ممبر شپ حاصل کرنے پر مبارک باد پیش کرتے ہوئے انکے کامیاب مستقبل کی دعا کی