راولپنڈی: اڈیالہ جیل میں نواز شریف کا چیک اپ
میڈیکل ٹیم میں ایک کارڈیالوجسٹ سمیت 2 ڈاکٹر اور ایک نرس شامل ہیں نواز شریف کا بلڈ پریشر، ہارٹ بیٹ، شوگر، پلس ریٹ چیک کیا گیا نواز شریف کی تبدیل کی گئی ادویات کے ان کی صحت پر اثرات کابھی جائزہ لیا گیا ڈاکٹرز کے مطابق نواز شریف کی صحت ٹھیک ہے، ذرائع