راولپنڈی (نیوز ڈیسک) پیپلز پارٹی کینٹ نے ممبر سازی کیمپ کا اغاز کر دیا. پی پی کے کینٹ کے صدر اور جنرل سیکرٹری سمیت کارکن بڑی تعداد ممبر سازی کیمپ میں موجود ہیں۔ ممبر سازی کیمپ کے دوسرے روز بھی شہری بڑی تعداد میں پی پی کی ممبر بننے کے لیے کیمپ میں موجود رہی۔ صدر پیپلز پارٹی کینٹ چوہدری ظہیر ارشد نے کہا ہے کہ سینٹ الیکشن میں کامیابی کے بعد شہری بڑی تعداد میں پی پی میں شامل ہو رہے ہیں۔ راولپنڈی, ممبر سازی کیمپ جیئے بھٹو کے نعروں اہل علاقہ گونج اُٹھاہے۔